banner image

Facebook

banner image

رسم وفا نبھانا تو غیرت کی بات ہے

Ghazal-rasm-e-wafa-nibhana-to-ghairat-ki-baat-hai

رسم وفا نبھانا تو غیرت کی بات ہے 
وہ مجھکو بھول جائے یہ حیرت کی بات ہے 

سب مجھ کو چاھتے ہیں یہ شہرت کی بات ہے
میں اسکو چاھتی ہوں یہ قسمت کی بات ہے 

اظہار عشق کر ہی دیا مجھ سے آپ نے 
یہ بھی جناب اپ کی اہمت کی بات ہے 

تعریف کر رہے ہیں سبھی آج کل میری
اس میں کوئی ضرور سیاست کی بات ہے 

رکھتا ہے یوں ہی یاد کسی کو کوئی کہاں
یہ تو بس اپنی اپنی ضرورت کی بات ہے

وہ جس کو چاھے اپنے کرم سے نواز دے
یہ تو خدا کی بندے سے نسبت کی بات ہے 

سودا کسی سے میں نے آنا کا نہیں کیا
نضحت یہ میرے واسطے عزت کی بات ہے 
رسم وفا نبھانا تو غیرت کی بات ہے رسم وفا نبھانا تو غیرت کی بات ہے Reviewed by Zintovlogs on October 03, 2019 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.