banner image

Facebook

banner image

ہوائے تازہ میں پھر جسم و جاں فسانے کا - دریچہ کھولیں کہ ہے وقت اس کے آنے کا


ہوائے تازہ میں پھر جسم و جاں فسانے کا
دریچہ کھولیں کہ ہے وقت اس کے آنے کا

اثر ہوا نہیں اس پر ابھی زمانے کا 
یہ خواب زاد ہے کردار کس فسانے کا

کبھی کبھی وہ ہمیں بے سبب بھی ملتا ہے
اثر ہوا نہیں ہے اس پر ابھی زمانے کا

ابھی میں ایک محاذ دگر پہ الجھی ہوں
چنا ہے وقت یہ کیا مجھ کو آزمانے کا

کچھ اس طرح کا پر اسرار ہے ترا لہجہ
کہ جیسے راز کشا ہو کسی خزانے کا 

پروین شاکّر 
ہوائے تازہ میں پھر جسم و جاں فسانے کا - دریچہ کھولیں کہ ہے وقت اس کے آنے کا ہوائے تازہ میں پھر جسم و جاں فسانے کا - دریچہ کھولیں کہ ہے وقت اس کے آنے کا Reviewed by Zintovlogs on March 09, 2020 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.