banner image

Facebook

banner image

کیسے بھولوگے تم مجھکو


بھول نہیں سکتے تم مجھکو
کیسے بھولوگے تم مجھکو

دل کی باتیں کہتے ہیں
وہ جو دل میں رہتے ہیں

بھول نہیں سکتے تم ان کو
کیسے بھولو گے تم ان کو

دل کی باتیں کہتے ہیں
ہم بھی دل میں رہتے ہیں

پہلے بھی ہم کہتے تھے
آج بھی تم سے کہتے ہیں

بھول نہیں سکتے تم مجھکو
کیسے بھولوگے تم مجھکو

Poet: UA
کیسے بھولوگے تم مجھکو کیسے بھولوگے تم مجھکو Reviewed by Zintovlogs on March 12, 2020 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.