banner image

Facebook

banner image

سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں جاتی ہیں


سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں جاتی ہیں
تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھيگ جاتی ہیں

تر ے کوچے سے اب میرا تعلق واجبی سا ہے
مگر جب بھی گزرتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

ہزاروں موسموں کی حکمرانی ہ مرے دل پر
وصّی میں جب بھی ہنستا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں


وصی شاہ 
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں جاتی ہیں سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں جاتی ہیں Reviewed by Zintovlogs on March 01, 2020 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.