banner image

Facebook

banner image

جنت سے ایک پیغام جسے پڑھ کر بیوی بے ہوش ہوگئی تھی

A message from Heaven that the wife read was unconscious

جنت سے ایک پیغام جسے پڑھ کر بیوی بے ہوش ہوگئی تھی
" ایک آدمی سوات گیا تو جاتے ہی اپنی بیگم کو ایس ایم ایس بھیجا . . . . . . . مگر غلط نمبر پربھیج دیا۔
جس عورت کو وہ ایس ایم ایس ملا ۔ ۔ ۔ اس کا شوہر دو دن پہلے فوت ہوگیا تھا۔
ایس ایم ایس پڑھتے ہی عورت بیہوش ہوگئ۔

لکھا تھا کہ ۔ ۔ ۔
۔
۔
میں خیریت سے پہنچ گیا-
نیٹ ورک بھی موجود ہے۔
جگہ چھوٹی ہے مگر شاندار ہے۔
ٹھنڈی ہوائیں جنت کا مزا دیتی ہیں،-
دھول مٹی بالکل بھی نہیں ہے-
میں نے جو سفید لباس پہنا تھا وہ ویسے کا ویسا ہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
اور
۔
دو چار دن تک تم کو بھی بلا لوں گا 
جنت سے ایک پیغام جسے پڑھ کر بیوی بے ہوش ہوگئی تھی جنت سے ایک پیغام جسے پڑھ کر بیوی بے ہوش ہوگئی تھی Reviewed by Zintovlogs on September 19, 2019 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.