banner image

Facebook

banner image

اس کے الفاظ وہ اس کے لہجے کا سراب

Sad poetry, Urdu ghazal. ghazal.


اس کے الفاظ وہ اس کے لہجے کا سراب
جینے نہیں دیتے جاگتی آنکھوں کے خواب


الفاظ کے جیسے دھیمی برسات کی جھلمل

وہ لہجہ کے مانند رنگ و بوئے گلاب


اپنے الفاظ سے میری سماعتوں کو دوام دے

گرچہ دہن کا گلاب ہو یا لہجہ کا عتاب


حسن و جوانی پہ بہت نازاں ہیں اپنی ماہ و آفتاب

گہن لگ جائے جب مگر کہاں رہتی ہے آب و تاب


جیتا ہوں تو مرتا ہوں مرتا ہوں تو جیتا ہوں 

جانے کس موڑ پہ لایا ہے زندگی کا باب


سانس بھی آتی ہے مگر جاتا ہے حوصلہ 

جیسے قضا کیلئے تڑپتا ہے ماہی بے آب


بے درد زمانے نے رسوا ہے بہت کیا

سنگ برسائے بے حد گھائل کیا بے حساب


غم دوراں سے اب تو نڈھال ہو گیا ہوں

ماند پڑ گیا ہے میرا حسن و شباب


اے خدا اپنے عرفان کا پردہ اٹھا دے اب تو

میں تیرا بندہ ہوں پھر کیوں رہے یہ حجاب


اس کے الفاظ وہ اس کے لہجے کا سراب اس کے الفاظ وہ اس کے لہجے کا سراب Reviewed by Zintovlogs on September 17, 2019 Rating: 5

1 comment:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.