banner image

Facebook

banner image

میں ایسی جاہل اور بغیرت قوم کا باشندہ (پاکستانی) ہوں

ignorant nation
ignorant nation 


میں ایسی جاہل اور بغیرت قوم کا باشندہ (پاکستانی) ہوں جس کو ایک عظیم لیڈر کی تلاش ہے.... مگر خود عظیم قوم بنے سے انکار ہے... عظیم قوموں کی مثالیں دینے والی سب سے نالائق جانور سے بدتر قوم.. جو انگریزوں کے رحم و کرم پر جی رہی ہے اور آنکھیں بھی انگریزوں کو دیکھاتی ہے.. کھاتے بھی انگریزوں (آئی ایم ایف) کا ہیں.. امداد بھی انہیں سے لیتے ہیں.. جہنمی بھی وہی دشمن بھی وہی...
اپنے مہذب سے محبت کا ڈرامہ کرنے والی سب سے گھٹیا قوم.. اسلام میں صفائی نصف ایمان ہے.. یہاں اس قوم کا آدھا ایمان ختم، اس میں انگریز آدھا ایمان وہ لے گئے ہم سے.... انسانی حقوق؟... تھوڑا ایمان یہ بھی انگریزوں کے پاس ہے.. یہ ہم سیدھا 50 فیصد سے کم ایمان کے مالک ہو گئے اور انگریز ہم سے زیادہ ایمان کے مالک.. پھر زندگی کے اور معاملات میں بھی سارا ایمان ختم ہو جاتا ہے.. صرف ہم آئی ڈی کارڈ کے مسلمان ہیں..انگریز عملی طور پر اس قوم سے بہت بہتر ہیں .. اسلام میں راستے میں پتھر رکھنے کی بھی اجازت نہیں اور یہ نام کے مسلمان گاڑیاں کھڑی کرکے غائب...خود کو نہیں بدلیں گے.. تب تک کچھ اچھا نہیں ہو گا.. اوپر سے وزیراعظم ایسا مل گیا جو جرمانہ بڑھانے کے بعد فیصلہ واپس لے گیا کہ عوام ناراض ہو رہی ہے..
سچ جان کر جیو!
مگر ہمیں سچ سنا بھی پسند نہیں...
تحریر: بلال احمد خان
میں ایسی جاہل اور بغیرت قوم کا باشندہ (پاکستانی) ہوں میں ایسی جاہل اور بغیرت قوم کا باشندہ (پاکستانی) ہوں Reviewed by Zintovlogs on January 18, 2020 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.