banner image

Facebook

banner image

جو مجھے بھلا دیں گے میں انہیں بھلادوں گا


جو مجھے بھلا دیں گے میں انہیں بھلادوں گا
سب غرور ان کا میں خاک میں ملا دوں گا

دیکھتا ہوں سب شکلیں، سن رہا ہوں سب باتیں
سب حساب ان کا میں ایک دن چکا دوں گا

روشنی دکھا دوں گا ان اندھیر نگروں میں
اک ہوا ضیاؤں کی چار سو چلا دوں گا

منیر نیازیّ
جو مجھے بھلا دیں گے میں انہیں بھلادوں گا جو مجھے بھلا دیں گے میں انہیں بھلادوں گا Reviewed by Zintovlogs on February 29, 2020 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.