banner image

Facebook

banner image

مدارات الم میں وہ نہيں شرکت کا کچھ قائل

urdu ghazal

مدارات الم میں وہ نہيں شرکت کا کچھ قائل 
نہ اپنے دکھ بتاتا ہے نہ میرے رنج سہتا ہے

لب خاموش ، چشم خشک کیا سمجھائیں گے تجھکو
جو بارش دل میں ہوتی ہے جو دریا دل میں بہتا ہے

مجھے تجھ سے جدا رکھتا ہے اور دکھ تک نہیں ہوتا
مرے اندر تو ترے جیسا یہ آخر کون رہتا ہے

خیال یار ابھی روشن نظروں سے اوجھل ہے
ابھی یہ ریشمیں دریا پہاڑوں میں ہی بہتا ہے

پروین شاکّر 
مدارات الم میں وہ نہيں شرکت کا کچھ قائل مدارات الم میں وہ نہيں شرکت کا کچھ قائل Reviewed by Zintovlogs on February 29, 2020 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.