banner image

Facebook

banner image

Benefit of warm water in the morning

hot water

گرم پانی خالی پیٹ بے انتہا فوائد کا حامل ہے 
.
آپ سب کے استفادے کے لیے اسکا,خلاصہ بیان کررہا ہوں۔
دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اگر وہ آگے پہنچاءیگا تو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔
گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔
جاپان میں.ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ہوے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں
شدید سر درد مائیگرین 
ہای بلڈ پریشر 
خون کی کمی
جوڑوں کا درد 
دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا
مرگی کاعلاج 
چربی، کولیسٹرول 
شدید کھانسی
بے چینی 
گلو درد 
دمہ 
کالی کھانسی 
رگوں کی بلاکیج 
مثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاں 
معدے کا ترش ھوجانا 
زخم معدہ 
بھوک کم لگنا
اور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے
طریقہ علاج 
ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں۔ پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلادے گرم کے نزدیک ہو۔
ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ 
اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔
بعض لوگ ابتداء میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں۔
پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھوچکا ہے اور وہ کچھ یوں ہیں۔
شوگر 30 دن 
بی پی 30 دن 
معدے کے تمام مسائل 10 دن 
ہر قسم کا کینسر 9 مہینے 
رگوں کی بندش 6 مہینے 
کم بھوک لگنا 10 دن 
مثانہ اور اس سے متعلقہ بیماریاں 10 دن 
ناک کان گلا 20 دن 
خواتین کی بیماریاں 15 دن 
دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن 
شدید سر درد مائیگرین 3 دن 
خون کی کمی 30 دن 
چربی. کولیسٹرول 4 مہینے 
مرگی اور فالج ، ضمانت کے ساتھ، 9 ماہ لگاتار 
سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے۔
طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بہت فوائد کا حامل بتایا گیا ہے اور اسکی بہت تاکید ہوئی ہے۔
تجربہ کر کے دیکھیں۔
لیکن ٹھنڈ پانی
بوعلی سینا کا فرمان 
ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نا کرے جوانی کے بعد آپکو سخت ترین بیمار کردےگا
ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے 
دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ہے ہارٹ اٹیک کا سبب بنتا ہے۔
اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات سبب بنتے ہیں 
ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ہے چربی اس سے چپک جاتی ہے 
معافی چاہتے ہوے وہ لوگ جو جگر ٹرانسپلانٹ کے منتظر ہیں اس کا اصلی سبب یہی ٹھنڈا پانی ہے۔
در اصل ٹھنڈا پانی معدے کےاندرونی پردوں کو متاثر کرتا ہے اور شوگر کا سبب بنتا ہے۔
ٹھنڈا پانی معدے اور بڑی آنت کو نقصان پہنچا کر کینسر کا سبب بنتا ہے۔
سب کو بتائیں یہ ایک صدقہ جاریہ بنےگا جو آپ کہ وجہ سے ٹھیک ہوگیا اس کے صحت پانے میں آپ بھی ثواب کے مستحق قرار پائیں گے۔
*یہ ان لوگوں سے بھی شئیر کریں جن کو آپ پسند نہیں کرتے، 
الله آپ کو جزائے خیر دے گا*
.
.
دعاووں کا طالب 
رفعت گجیال ابوعبداللہ پاکستان
Benefit of warm water in the morning Benefit of warm water in the morning Reviewed by Zintovlogs on February 18, 2020 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.