اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ ڈاکٹر سمن عباس کا، ڈی ایس
پی موٹروے کے ہمراہ جی ٹی روڈ کا دورہ، ماربل فیکٹریوں کے الودہ پانی اور استعمال
شدہ میٹریل سے این ایچ اے کے زیر انتظام متاثرہ سڑکوں اور مقامات اور نقصانات کا
جائزہ لیا۔
انہوں نے اس موقع پر کہا کہ باہمی کو آرڈینیشن سے
مسائل کے حل کے لئے موّثر اقدامات کيے جاسکتے ہیں
اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ ڈاکٹر سمن عباس
Reviewed by Zintovlogs
on
March 11, 2020
Rating:
No comments: