اسلام آباد:شکرپڑیاں کے قریب 23 مارچ کی پریڈ کی ریہرسل کے دوران پاک فضائیہ کے جنگی طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے ۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق او سی 09 اسکوارڈن کے ونگ کمانڈر نعمان اکرم ایف 16 طیارہ اڑارہے تھے جب انہیں طیارے میں تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا ۔جس کے نتیجے میں شکرپڑیاں کے قریب ونگ کمانڈر کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

پاک فضائیہ کے جنگی طیارے کو حادثہ پیش آیا
Reviewed by Zintovlogs
on
March 11, 2020
Rating:
No comments: