banner image

Facebook

banner image

مجھ میں کوئی شخص مر گیا ہے


رکنے کا سمے گزر گیا ہے
جانا ترا اب ٹھہر گیا ہے

رخصت کی گھڑی گھڑی ہے سر پر
دل کوئی دو نیم کر گیا ہے

ماتم کی فضا ہے شہر دل میں
مجھ میں کوئی شخص مر گیا ہے

بجھنے کو ہے پھر سے چشم نرگس
پھر خواب صبا بکھر گیا ہے

بس ایک نگاہ کی تھی اس نے 
سارہ چہرہ نکھر گیا ہے

پروین شاکّر 
مجھ میں کوئی شخص مر گیا ہے مجھ میں کوئی شخص مر گیا ہے Reviewed by Zintovlogs on March 11, 2020 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.