banner image

Facebook

banner image

رستہ ہی نیا ہے، نہ میں انجان بہت ہوں


رستہ ہی نیا ہے، نہ میں انجان بہت ہوں
پھر کوئے ملامت میں ہوں، نادان بہت ہوں

اک عمر جسے خواب  کی مانند ہی دیکھا 
چھونے کو ملا ہے تو پریشان بہت ہوں

مجھ میں کوئی آہٹ کی طرح سے کوئی آئے
اک بند گلی کی طرح سنسان بہت ہوں

دیکھا ہے گریر اس نگہہ سرد کا اتنا
مائل بہ توجہ ہے حیران بہت ہوں

الجھیں گے کئی بار ابھی لفظ سے مفہوم
سادہ ہے بہت وہ نہ میں آسان بہت ہوں 

پروین شاکّر
رستہ ہی نیا ہے، نہ میں انجان بہت ہوں رستہ ہی نیا ہے، نہ میں انجان بہت ہوں Reviewed by Zintovlogs on March 11, 2020 Rating: 5

No comments:

This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking

district Badin This is the current condition of these people after rain it is really heartbreaking and very sad . They have no facilities e...

Powered by Blogger.